عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ بُكَيْرٍ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّهُ قَالَ أُصِيبَ رَجُلٌ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي ثِمَارٍ ابْتَاعَهَا فَكَثُرَ دَيْنُهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " تَصَدَّقُوا عَلَيْهِ " . فَتَصَدَّقَ النَّاسُ عَلَيْهِ فَلَمْ يَبْلُغْ ذَلِكَ وَفَاءَ دَيْنِهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " خُذُوا مَا وَجَدْتُمْ وَلَيْسَ لَكُمْ إِلاَّ ذَلِكَ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) who said: During the time of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), a man suffered a loss in fruits he had purchased, and his debt became heavy. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Give charity to him. The people gave charity to him, but it was not enough to pay off his debt. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated (to the creditors): Take whatever you find; you have nothing more than that.
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے، فرماتے ہیں: عہدِ رسالت مآب صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میں ایک شخص کو پھلوں (کی تجارت) میں نقصان ہوا جو اُس نے خریدے تھے، اور اُس پر بہت قرض ہو گیا۔ محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس پر صدقہ کرو۔ لوگوں نے اُس پر صدقہ کیا مگر اتنا نہ ہوا کہ اُس کا قرض پورا ہو جائے۔ محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے (قرض خواہوں سے) فرمایا: جو مل جائے لے لو، اور تمہارے لیے اس کے سوا کچھ نہیں ہے۔
