عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ فَضَاءٍ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنْ تُكْسَرَ سِكَّةُ الْمُسْلِمِينَ الْجَائِزَةُ بَيْنَهُمْ إِلاَّ مِنْ بَأْسٍ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abdullah (ibn Mas'ud, may Allah be well pleased with him) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade breaking the currency that is in circulation among the Muslims, unless there is some defect in it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے، فرماتے ہیں: محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مسلمانوں میں رائج سکّے کو توڑنے سے منع فرمایا، اِلّا یہ کہ اُس میں کوئی خرابی ہو۔
