عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، وَهِشَامٍ، وَحَبِيبٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنِ اشْتَرَى شَاةً مُصَرَّاةً فَهُوَ بِالْخِيَارِ ثَلاَثَةَ أَيَّامٍ إِنْ شَاءَ رَدَّهَا وَصَاعًا مِنْ طَعَامٍ لاَ سَمْرَاءَ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Whoever buys a sheep whose milk has been retained (by tying its udders to deceive), he has the option for three days. If he wishes, he may return it along with a sa' of food — not wheat (i.e. dates).
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے ایسی بکری خریدی جس کا دودھ (دھوکے سے) روکا گیا ہو تو اُسے تین دن تک اختیار ہے، اگر چاہے تو واپس کر دے اور ایک صاع غلّہ بھی ساتھ دے، گیہوں نہیں (یعنی کھجور)۔
