عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّهُ قَالَ حَجَمَ أَبُو طَيْبَةَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَأَمَرَ لَهُ بِصَاعٍ مِنْ تَمْرٍ وَأَمَرَ أَهْلَهُ أَنْ يُخَفِّفُوا عَنْهُ مِنْ خَرَاجِهِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) who said: Abu Taybah cupped the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), so he ordered that a sa' (measure) of dates be given to him, and he ordered his masters to reduce his dues.
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے، فرماتے ہیں: ابو طیبہ نے محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو پچھنا لگایا، تو آپ نے اُسے ایک صاع کھجور عطا فرمانے کا حکم دیا اور اُس کے مالکوں کو حکم دیا کہ اُس کے خراج (مقررہ محصول) میں تخفیف کر دیں۔
