عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الأَنْبَارِيُّ، حَدَّثَنَا كَثِيرٌ، - يَعْنِي ابْنَ هِشَامٍ - عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، حَدَّثَنَا مَيْمُونٌ، عَنْ مِقْسَمٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم حِينَ افْتَتَحَ خَيْبَرَ فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ زَيْدٍ قَالَ فَحَزَرَ النَّخْلَ وَقَالَ فَأَنَا أَلِي جُذَاذَ النَّخْلِ وَأُعْطِيكُمْ نِصْفَ الَّذِي قُلْتُ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Miqsam that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) when he conquered Khaybar — then he mentioned the narration similar to Hadrat Zayd's — in this version he said: He estimated the date palms, and said: I shall take charge of harvesting the date palms and give you half of what I have stated.
اردو ترجمہ
حضرت مقسم سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جب خیبر فتح کیا — پھر زید کی حدیث کے مفہوم میں بیان کیا — اس میں کہا: کھجوروں کا اندازہ لگایا، اور یہ کہا: میں خود کھجوروں کی کٹائی کا ذمہ لیتا ہوں اور جو میں نے کہا ہے اس کا آدھا تمہیں دوں گا۔
