عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ قَالَ ابْنُ الْمُسَيَّبِ إِنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " الْحَلِفُ مَنْفَقَةٌ لِلسِّلْعَةِ مَمْحَقَةٌ لِلْبَرَكَةِ " . قَالَ ابْنُ السَّرْحِ " لِلْكَسْبِ " . وَقَالَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) said: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: The (false) oath makes the merchandise sell but destroys the blessing. In the narration of Ibn al-Sarh, it says 'destroys the blessing of earnings.' His chain has: Sa'id ibn al-Musayyab from Hadrat Abu Hurayrah from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: (جھوٹی) قسم مال کو فروخت تو کروا دیتی ہے مگر برکت کو مٹا دیتی ہے۔ ابن السرح کی روایت میں «لِلْكَسْبِ» (کمائی کی برکت) ہے اور ان کی سند میں سعید بن المسیب نے حضرت ابوہریرہ سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا ہے۔
