عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، قَالَ سَمِعْتُ الْحَسَنَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ، قَالَ سَمِعَ ابْنُ عُمَرَ، رَجُلاً يَحْلِفُ لاَ وَالْكَعْبَةِ فَقَالَ لَهُ ابْنُ عُمَرَ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ حَلَفَ بِغَيْرِ اللَّهِ فَقَدْ أَشْرَكَ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sa'd ibn Ubaydah narrates that Hadrat Abdullah ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) heard a man swearing by the Ka'bah. Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) said to him: 'I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: Whoever swears by other than Allah has committed an act of polytheism.'
اردو ترجمہ
حضرت سعد بن عبیدہ سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے ایک شخص کو سنا جو کعبہ کی قسم کھا رہا تھا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے اس سے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا ہے: جس نے غیر اللہ کی قسم کھائی اس نے شرک کیا۔
