عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ إِنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم صَلَّى عَلَى قَتْلَى أُحُدٍ بَعْدَ ثَمَانِ سِنِينَ كَالْمُوَدِّعِ لِلأَحْيَاءِ وَالأَمْوَاتِ .
انگریزی ترجمہ
The same hadith has been narrated from Yazid ibn Abi Habib through a different chain. In it, it states: Indeed, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prayed over the martyrs of Uhud after eight years, like one bidding farewell to the living and the dead.
اردو ترجمہ
اسی حدیث کو یزید بن ابی حبیب سے دوسری سند سے روایت کیا گیا ہے۔ اس میں ہے: بے شک نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے شہدائے اُحد پر آٹھ سال بعد نمازِ جنازہ پڑھی، ایسی نماز جیسے زندوں اور مردوں کو وداع کرنے والے کی نماز ہو۔
