عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ أَبِي هَيَّاجٍ الأَسَدِيِّ، قَالَ بَعَثَنِي عَلِيٌّ قَالَ لِي أَبْعَثُكَ عَلَى مَا بَعَثَنِي عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنْ لاَ أَدَعَ قَبْرًا مُشْرِفًا إِلاَّ سَوَّيْتُهُ وَلاَ تِمْثَالاً إِلاَّ طَمَسْتُهُ .
انگریزی ترجمہ
Abu Hayyaj Hayyan ibn Husain al-Asadi narrated: Hadrat Ali al-Murtada (may Allah Most High ennoble his countenance) sent me and said: I am sending you on the same mission on which the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) sent me — that I should not leave any raised grave without levelling it, and no statue (image) without obliterating it.
اردو ترجمہ
ابوہیّاج حیّان بن حصین اسدی فرماتے ہیں: حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے مجھے بھیجا اور فرمایا: میں تمہیں اسی کام پر بھیجتا ہوں جس پر مجھے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بھیجا تھا — کہ کوئی اونچی قبر نہ چھوڑوں مگر اسے برابر کر دوں، اور کوئی مجسمہ (تصویر) نہ چھوڑوں مگر اسے مٹا دوں۔
