عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْمِصِّيصِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو أَيُّوبَ، - يَعْنِي الإِفْرِيقِيَّ - عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ، وَمَعْبَدٍ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ الْخُزَاعِيِّ، قَالَ حَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ، زَوْجُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَجْعَلُ يَمِينَهُ لِطَعَامِهِ وَشَرَابِهِ وَثِيَابِهِ وَيَجْعَلُ شِمَالَهُ لِمَا سِوَى ذَلِكَ .
انگریزی ترجمہ
Harithah ibn Wahb al-Khuza'i narrates that Umm al-Mu'minin Hadrat Hafsah (may Allah be well pleased with her) related to him that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) would use his blessed right hand for his food, drink, and clothing, and his blessed left hand for other purposes.
اردو ترجمہ
حارثہ بن وہب خزاعی بیان کرتے ہیں کہ مجھ سے حضرت اُمّ المؤمنین حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنا دایاں ہاتھِ مبارک کھانے، پینے اور کپڑا پہننے کے لیے استعمال فرماتے تھے، اور بایاں ہاتھِ مبارک ان کے علاوہ دیگر کاموں کے لیے۔
