عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا إِسْحَاقَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مَرَّ بِقَبْرٍ رَطْبٍ فَصَفُّوا عَلَيْهِ وَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا . فَقُلْتُ لِلشَّعْبِيِّ مَنْ حَدَّثَكَ قَالَ الثِّقَةُ مَنْ شَهِدَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ash-Sha'bi (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) passed by a freshly dug grave. The Companions formed rows over it and he said four takbirs (offering the funeral prayer). Abu Ishaq said: I asked ash-Sha'bi: Who told you this? He said: A reliable person who was present — namely Hadrat Abdullah ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both).
اردو ترجمہ
شعبی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا ایک تازہ قبر کے پاس سے گزر ہوا، تو صحابہ نے اس پر صف باندھی اور آپ نے چار تکبیریں کہیں (اور نمازِ جنازہ پڑھائی)۔ ابواسحاق فرماتے ہیں: میں نے شعبی سے پوچھا: آپ کو یہ کس نے بتایا؟ انہوں نے فرمایا: ایک ثقہ شخص نے جو اس وقت موجود تھے — یعنی حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما۔
