عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، بِمَعْنَى حَدِيثِ مَالِكٍ زَادَ فِي حَدِيثِ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ بِنَحْوِ هَذَا وَزَادَتْ فِيهِ " أَوْ سَبْعًا أَوْ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ إِنْ رَأَيْتُنَّهُ " .
انگریزی ترجمہ
A narration of the same meaning as Malik's hadith is reported from Hadrat Umm Atiyyah (may Allah be well pleased with her). In Hadrat Hafsah's narration from Hadrat Umm Atiyyah, there is the addition that he (blessings and peace of Allah be upon him) said: Or seven times, or more than that if you see fit.
اردو ترجمہ
حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مالک کی حدیث کے ہم معنیٰ روایت ہے، حفصہ کی روایت میں حضرت ام عطیہ سے اس قدر اضافہ ہے کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یا سات بار یا اس سے زیادہ اگر تم مناسب سمجھو۔
