عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم سُجِّيَ فِي ثَوْبٍ حِبَرَةٍ .
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Aishah Siddiqah (may Allah be well pleased with her) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was covered with a striped Yemeni cloth (after his passing).
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو (وصال کے بعد) دھاری دار یمنی چادر سے ڈھانپ دیا گیا۔
