عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَلِيٍّ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمَعْنَاهُ لَمْ يَذْكُرِ الْخَرِيفَ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ رَوَاهُ مَنْصُورٌ عَنِ الْحَكَمِ أَبِي حَفْصٍ كَمَا رَوَاهُ شُعْبَةُ .
انگریزی ترجمہ
From Hadrat Ali al-Murtada (may Allah Most High ennoble his countenance), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), a narration of the same meaning is reported, except that the mention of kharif (garden) is not included. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Mansur narrated it from al-Hakam Abu Hafs in the same manner as Shu'bah narrated it.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی مضمون کی حدیث مروی ہے، مگر اس میں خریف (باغ) کا ذکر نہیں ہے۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: منصور نے حکم ابو حفص سے اسی طرح روایت کیا ہے جیسے شعبہ نے روایت کیا ہے۔
