عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْحَاقَ، يُحَدِّثُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ بُجَيْرِ بْنِ أَبِي بُجَيْرٍ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو، يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ حِينَ خَرَجْنَا مَعَهُ إِلَى الطَّائِفِ فَمَرَرْنَا بِقَبْرٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " هَذَا قَبْرُ أَبِي رِغَالٍ وَكَانَ بِهَذَا الْحَرَمِ يَدْفَعُ عَنْهُ فَلَمَّا خَرَجَ أَصَابَتْهُ النِّقْمَةُ الَّتِي أَصَابَتْ قَوْمَهُ بِهَذَا الْمَكَانِ فَدُفِنَ فِيهِ وَآيَةُ ذَلِكَ أَنَّهُ دُفِنَ مَعَهُ غُصْنٌ مِنْ ذَهَبٍ إِنْ أَنْتُمْ نَبَشْتُمْ عَنْهُ أَصَبْتُمُوهُ مَعَهُ " . فَابْتَدَرَهُ النَّاسُ فَاسْتَخْرَجُوا الْغُصْنَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Abdullah bin 'Amr (may Allah be well pleased with them both) narrates: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say, when we went out with him toward al-Ta'if and passed by a grave: 'This is the grave of Abu Righal. He was in this sacred territory (al-Haram) which protected him (from punishment). When he left it, the same punishment that befell his people struck him at this place, and he was buried here. The sign of this is that a branch of gold was buried with him. If you dig his grave, you will find it.' The people dug the grave and found the golden branch.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا جب ہم آپ کے ساتھ طائف کی طرف نکلے اور ایک قبر کے پاس سے گزرے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ ابو رغال کی قبر ہے۔ وہ اس حرم میں تھا جو اسے (عذاب سے) بچاتا رہا۔ جب وہ حرم سے نکلا تو اس کی قوم پر جو عذاب آیا تھا وہی عذاب اس پر بھی اس جگہ آیا اور یہیں دفن ہوا۔ اس کی نشانی یہ ہے کہ اس کے ساتھ سونے کی ایک ٹہنی دفن ہے۔ اگر تم اس کی قبر کھودو گے تو وہ ٹہنی نکلے گی۔ لوگوں نے قبر کھودی تو سونے کی ٹہنی نکال لی۔
