عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ الرِّكَازُ الْكَنْزُ الْعَادِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat al-Hasan (al-Basri) said: Al-rikaz means the buried treasure from ancient times.
اردو ترجمہ
حضرت حسن (بصری) فرماتے ہیں: رکاز سے مراد پرانے زمانے کا (دبا ہوا) خزانہ ہے۔
