عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، قَالَ سُئِلَ سُفْيَانُ عَنْ تَفْسِيرِ، هَذَا فَقَالَ إِذَا أَسْلَمَ فَلاَ جِزْيَةَ عَلَيْهِ .
انگریزی ترجمہ
Sufyan (al-Thawri) was asked about the interpretation of this (hadith), and he said: When he accepts Islam, there is no jizyah upon him.
اردو ترجمہ
سفیان (ثوری) سے اس (حدیث) کی تفسیر پوچھی گئی تو فرمایا: جب وہ مسلمان ہو جائے تو اس پر جزیہ نہیں ہے۔
