عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ عَنْ خَالِهِ، قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أُعَشِّرُ قَوْمِي قَالَ " إِنَّمَا الْعُشُورُ عَلَى الْيَهُودِ وَالنَّصَارَى " .
انگریزی ترجمہ
A man from Bakr bin Wa'il narrates from his maternal uncle who said: I submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), shall I impose tithes on my people? The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Tithes are only upon the Jews and the Christians.'
اردو ترجمہ
بکر بن وائل کے ایک شخص سے روایت ہے، وہ اپنے ماموں سے روایت کرتے ہیں۔ فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا میں اپنی قوم پر عُشور لگاؤں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عُشور تو صرف یہود اور نصاریٰ پر ہے۔
