عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الأَسْوَدِ، أَنَّ يَحْيَى بْنَ آدَمَ، حَدَّثَهُمْ عَنْ أَبِي شِهَابٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّهُ سَمِعَ نَفَرًا، مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالُوا فَذَكَرَ هَذَا الْحَدِيثَ قَالَ فَكَانَ النِّصْفُ سِهَامَ الْمُسْلِمِينَ وَسَهْمَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَعَزَلَ النِّصْفَ لِلْمُسْلِمِينَ لِمَا يَنُوبُهُ مِنَ الأُمُورِ وَالنَّوَائِبِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Bushair bin Yasar narrates that he heard a group of the Companions of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say — and they narrated this hadith: The one half was for the shares of the Muslims and the share of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and he set aside the other half for the Muslims for whatever matters and contingencies would arise.
اردو ترجمہ
حضرت بشیر بن یسار سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے چند صحابہ کو فرماتے سنا، انہوں نے یہ حدیث بیان کی اور فرمایا: نصف حصہ مسلمانوں کے حصوں اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے حصے کے لیے تھا، اور دوسرا نصف آپ نے مسلمانوں کے لیے الگ رکھا ان معاملات اور مشکلات کے لیے جو پیش آئیں۔
