عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ، حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لَوْلاَ أَنَّ الْكِلاَبَ أُمَّةٌ مِنَ الأُمَمِ لأَمَرْتُ بِقَتْلِهَا فَاقْتُلُوا مِنْهَا الأَسْوَدَ الْبَهِيمَ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abdullah ibn Mughaffal (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Were dogs not a community among the communities (of Allah's creation), I would have commanded that they all be killed. So kill the pure black ones among them.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مغفّل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر یہ بات نہ ہوتی کہ کتے بھی اللہ کی مخلوقات میں سے ایک امت ہیں تو میں ان سب کو مار ڈالنے کا حکم دے دیتا، لہٰذا ان میں سے خالص سیاہ کتوں کو مار ڈالو۔
