عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ كُنَّا نَتَمَتَّعُ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَذْبَحُ الْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَةٍ وَالْجَزُورَ عَنْ سَبْعَةٍ نَشْتَرِكُ فِيهَا .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both) that during the blessed era of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), we would perform Hajj Tamattu' and sacrifice a cow on behalf of seven people and a camel on behalf of seven people, sharing in the offering.
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانۂ مبارک میں حج تمتع کرتے تو گائے سات آدمیوں کی طرف سے ذبح کرتے اور اونٹ بھی سات آدمیوں کی طرف سے نحر کرتے، سب اس میں شریک ہو جاتے۔
