عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الدَّسْتَوَائِيُّ، وَيُقَالُ، لَهُ هِشَامُ بْنُ سَنْبَرٍ عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ جُرَىِّ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَلِيٍّ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَهَى أَنْ يُضَحَّى بِعَضْبَاءِ الأُذُنِ وَالْقَرْنِ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ جُرَىٌّ سَدُوسِيٌّ بَصْرِيٌّ لَمْ يُحَدِّثْ عَنْهُ إِلاَّ قَتَادَةُ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited the sacrifice of an animal with a slit ear and a broken horn (Adba'). Abu Dawud (upon him be mercy) said: The narrator Jurayy is Sadusi from Basrah; no one narrated from him except Qatadah.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کان کٹے اور سینگ ٹوٹے جانور (عَضْبَاء) کی قربانی سے منع فرمایا ہے۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: جُرَیّ سدوسی بصری ہیں، ان سے صرف قتادہ نے روایت کی ہے۔
