عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ عُتْبَةَ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْعَلاَءِ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَلاَّمٍ الأَسْوَدَ، قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ عَبَسَةَ، قَالَ صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِلَى بَعِيرٍ مِنَ الْمَغْنَمِ فَلَمَّا سَلَّمَ أَخَذَ وَبَرَةً مِنْ جَنْبِ الْبَعِيرِ ثُمَّ قَالَ " وَلاَ يَحِلُّ لِي مِنْ غَنَائِمِكُمْ مِثْلُ هَذَا إِلاَّ الْخُمُسَ وَالْخُمُسُ مَرْدُودٌ فِيكُمْ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Amr ibn 'Abasah (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) led us in prayer facing a camel from the spoils. When he finished the prayer, he took a hair from the side of the camel and stated: 'Not even this much of your spoils is lawful for me, except the one-fifth, and the one-fifth is returned to you.'
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن عبسہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں غنیمت کے ایک اونٹ کی طرف رُخ کر کے نماز پڑھائی۔ جب سلام پھیرا تو اونٹ کے پہلو سے ایک بال اٹھایا اور ارشاد فرمایا: "تمہاری غنائم میں سے مجھے اس (بال) کے برابر بھی حلال نہیں سوائے خمس کے، اور خمس بھی تم میں ہی لوٹایا جاتا ہے۔"
