عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ، قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، قَالَ سَأَلْتُ ثَوْرًا عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ، فَحَدَّثَنِي عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ الأَشْجَعِيِّ، نَحْوَهُ .
انگریزی ترجمہ
A similar narration was reported from Hadrat 'Awf ibn Malik al-Ashja'i (may Allah be well pleased with him) as the one mentioned above. Al-Walid said: I asked Thawr about this hadith, and he narrated it to me from Khalid ibn Ma'dan, from Jubayr ibn Nufayr, from his father, from 'Awf ibn Malik al-Ashja'i (may Allah be well pleased with him) in a similar manner.
اردو ترجمہ
حضرت عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح کی حدیث مروی ہے (جو اوپر بیان ہوئی)۔ ولید نے کہا: میں نے ثور سے اس حدیث کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے مجھے خالد بن معدان سے، وہ جبیر بن نفیر سے، وہ اپنے والد سے اور وہ عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح بیان کیا۔
