عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُفْيَانَ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ، قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى أَبُو دَاوُدَ، قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سَعْدِ بْنِ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، حَدَّثَنِي خُبَيْبُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، سُلَيْمَانَ بْنِ سَمُرَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، قَالَ أَمَّا بَعْدُ وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ كَتَمَ غَالاًّ فَإِنَّهُ مِثْلُهُ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Samurah ibn Jundub (may Allah be well pleased with him) narrated — he said: As for what follows — the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to state: "Whoever conceals one who steals from the spoils, he is like him."
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرمایا: اما بعد! رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمایا کرتے تھے: "جس نے غنیمت میں خیانت کرنے والے کو چھپایا تو وہ بھی اسی جیسا ہے۔"
