عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْفٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ أَبِي سُفْيَانَ بْنِ أَسِيدِ بْنِ جَارِيَةَ الثَّقَفِيُّ، - وَهُوَ حَلِيفٌ لِبَنِي زُهْرَةَ - وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ أَبِي هُرَيْرَةَ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ .
انگریزی ترجمہ
The same hadith is narrated through 'Amr ibn Abi Sufyan ibn Asid ibn Jariyah al-Thaqafi, who was an ally of Banu Zuhrah and was among the students of Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him).
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن ابی سفیان بن اسید بن جاریہ ثقفی جو بنو زہرہ کے حلیف تھے اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے شاگردوں میں سے تھے، سے یہی حدیث مروی ہے۔
