راویAnas
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ، - يَعْنِي ابْنَ الْمُغِيرَةِ - عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ بَعَثَ - يَعْنِي النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم - بُسْبَسَةَ عَيْنًا يَنْظُرُ مَا صَنَعَتْ عِيرُ أَبِي سُفْيَانَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sent Busbusah (may Allah be well pleased with him) as a spy to observe what the caravan of Abu Sufyan had done.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بُسبُسہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کو جاسوس بنا کر بھیجا تاکہ وہ دیکھیں کہ ابو سفیان کے قافلے نے کیا کیا۔
