عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنْ يُسَافَرَ بِالْقُرْآنِ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ . قَالَ مَالِكٌ أُرَاهُ مَخَافَةَ أَنْ يَنَالَهُ الْعَدُوُّ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade traveling with the Noble Quran to the land of the enemy. Imam Malik (upon him be mercy) said: I think it is out of fear that the enemy might seize it.
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے قرآن کریم لے کر دشمن کی سرزمین میں سفر کرنے سے منع فرمایا۔ امام مالک رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: میرے خیال میں اس کی وجہ یہ خوف ہے کہ کہیں دشمن اسے اپنے قبضے میں نہ لے لیں۔
