عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَرْوَزِيُّ، - وَهُوَ ابْنُ رَاهَوَيْهِ - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ كَانَ لِوَاؤُهُ يَوْمَ دَخَلَ مَكَّةَ أَبْيَضَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated in a marfu' (elevated) narration to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that his standard (liwa') on the day he entered Makkah was white.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعاً نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے کہ فتح مکہ کے دن جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے تو آپ کا لواء (جھنڈا) سفید تھا۔
