عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنِ ابْنِ زُرَيْرٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، - رضى الله عنه - قَالَ أُهْدِيَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بَغْلَةٌ فَرَكِبَهَا . فَقَالَ عَلِيٌّ لَوْ حَمَلْنَا الْحَمِيرَ عَلَى الْخَيْلِ فَكَانَتْ لَنَا مِثْلُ هَذِهِ . قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنَّمَا يَفْعَلُ ذَلِكَ الَّذِينَ لاَ يَعْلَمُونَ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) narrated: A mule was gifted to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and he rode it. Hadrat Ali (may Allah ennoble his countenance) said: "If we were to crossbreed donkeys with mares, we would have mules like these." The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Only those who do not know (the ruling) do that."
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایک خچر ہدیہ میں دیا گیا اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس پر سواری فرمائی۔ حضرت علی کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے فرمایا: اگر ہم گدھوں کو گھوڑیوں پر چڑھائیں تو ہمارے لیے بھی ایسے (خچر) ہوں۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "یہ تو وہ لوگ کرتے ہیں جو (اس کا حکم) نہیں جانتے۔"
