عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِي الْجَرَّاحِ، مَوْلَى أُمِّ حَبِيبَةَ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ تَصْحَبُ الْمَلاَئِكَةُ رُفْقَةً فِيهَا جَرَسٌ " .
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Umm Habibah (may Allah be well pleased with her) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The angels do not accompany a traveling party in which there is a bell."
اردو ترجمہ
اُمّ المؤمنین حضرت اُمّ حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "فرشتے اس قافلے کے ساتھ نہیں ہوتے جس میں گھنٹی ہو۔"
