عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا عَوْفٌ، حَدَّثَتْنَا حَسْنَاءُ بِنْتُ مُعَاوِيَةَ الصَّرِيمِيَّةُ، قَالَتْ حَدَّثَنَا عَمِّي، قَالَ قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم : مَنْ فِي الْجَنَّةِ قَالَ : " النَّبِيُّ فِي الْجَنَّةِ، وَالشَّهِيدُ فِي الْجَنَّةِ، وَالْمَوْلُودُ فِي الْجَنَّةِ، وَالْوَئِيدُ فِي الْجَنَّةِ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Hasna bint Hadrat Mu'awiyah al-Surimiyyah (may Allah be well pleased with her) narrated that her uncle told her: I submitted to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him): "Who is in Paradise?" He stated: "the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) is in Paradise, the martyr is in Paradise, the newborn is in Paradise, and the child buried alive is in Paradise."
اردو ترجمہ
حضرت حسناء بنت حضرت معاویہ صریمیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ مجھے میرے چچا نے بتایا کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: جنت میں کون ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "نبی جنت میں ہے، شہید جنت میں ہے، نومولود جنت میں ہے اور زندہ دفنایا ہوا بچہ (موؤدہ) جنت میں ہے۔"
