عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَسْلَمَةَ، عَنْ عَمِّهِ، أَنَّ أَسْلَمَ، أَتَتِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " صُمْتُمْ يَوْمَكُمْ هَذَا " . قَالُوا لاَ . قَالَ " فَأَتِمُّوا بَقِيَّةَ يَوْمِكُمْ وَاقْضُوهُ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ يَعْنِي يَوْمَ عَاشُورَاءَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abd al-Rahman ibn Maslamah (may Allah be well pleased with him) narrates from his uncle that the tribe of Aslam came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). He stated: "Did you fast this day of yours?" They submitted: No. He stated: "Then complete the rest of your day, and make it up (later)." Abu Dawud (upon him be mercy) said: This means the Day of Ashura.
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمٰن بن مسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ قبیلہ اسلم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "کیا تم نے آج کے دن کا روزہ رکھا ہے؟" انہوں نے عرض کیا: نہیں۔ ارشاد فرمایا: "تو اپنے باقی دن کو پورا کرو اور اس کی قضا کرو۔" حضرت ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: اس سے مراد عاشوراء کا دن ہے۔
