عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ صُرَدٍ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، أَنَّهُمْ ذَكَرُوا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الْغُسْلَ مِنَ الْجَنَابَةِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَمَّا أَنَا فَأُفِيضُ عَلَى رَأْسِي ثَلاَثًا " . وَأَشَارَ بِيَدَيْهِ كِلْتَيْهِمَا .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jubayr ibn Mut'im (may Allah be well pleased with him) narrates that people mentioned the bath of janabah before the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'As for me, I pour (water) over my blessed head three times' — and he (blessings and peace of Allah be upon him) gestured with both his blessed hands.
اردو ترجمہ
حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے غسلِ جنابت کا ذکر کیا تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں تو اپنے سرِ مبارک پر تین بار (پانی) بہاتا ہوں — اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھوں مبارک سے اشارہ فرمایا۔
