عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ، حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ أَوْسٍ الْعَبْدِيُّ، عَنْ مِصْدَعٍ أَبِي يَحْيَى، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُقَبِّلُهَا وَهُوَ صَائِمٌ وَيَمُصُّ لِسَانَهَا .
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Aishah al-Siddiqah (may Allah be well pleased with her) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to kiss her while fasting and would suck her tongue.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبیِّ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم روزے کی حالت میں انہیں بوسہ دیتے تھے اور ان کی زبان چوستے تھے۔
