عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا أَبُو مُسْهِرٍ، قَالَ كَانَ سَعِيدٌ - يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ - يَقُولُ سِرُّهُ أَوَّلُهُ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَقَالَ بَعْضُهُمْ سِرُّهُ وَسَطُهُ وَقَالُوا آخِرُهُ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Mushir (may Allah be well pleased with him) narrated that Sa'id — meaning Ibn Abd al-Aziz (upon him be mercy) — used to say: 'Sirr' means its beginning. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Some said 'sirr' means its middle, and others said it means its end.
اردو ترجمہ
ابومسہر بیان کرتے ہیں کہ سعید یعنی ابن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے: "سِرّ" سے مراد اس کا اوّل حصہ ہے۔ حضرت ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: بعض نے کہا "سِرّ" سے مراد اس کا درمیانی حصہ ہے، اور بعض نے کہا اس کا آخری حصہ ہے۔
