عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ كُهَيْلٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ، أَنَّ زَوْجَهَا، طَلَّقَهَا ثَلاَثًا فَلَمْ يَجْعَلْ لَهَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم نَفَقَةً وَلاَ سُكْنَى .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Fatimah bint Qays (may Allah be well pleased with her) narrated that her husband divorced her three times. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) did not grant her any maintenance or dwelling.
اردو ترجمہ
حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ان کے شوہر نے انہیں تین طلاقیں دے دیں، تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نہ تو ان کے لیے نفقہ مقرر فرمایا اور نہ ہی رہائش۔
