عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ سَلْمٍ، - يَعْنِي ابْنَ أَبِي الذَّيَّالِ - حَدَّثَنِي بَعْضُ، أَصْحَابِنَا عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ مُسَاعَاةَ فِي الإِسْلاَمِ مَنْ سَاعَى فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَقَدْ لَحِقَ بِعَصَبَتِهِ وَمَنِ ادَّعَى وَلَدًا مِنْ غَيْرِ رِشْدَةٍ فَلاَ يَرِثُ وَلاَ يُورَثُ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Abdullah ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'There is no prostitution in Islam. Whoever was involved in such conduct during the pre-Islamic era, the child will be attributed to his master (the slave-owner). And whoever claims a child without a valid marriage or ownership, neither will he inherit from the child, nor will the child inherit from him.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسلام میں اجرت پر بدکاری نہیں ہے۔ جس نے زمانہ جاہلیت میں (لونڈی سے) بدکاری کی تو اس سے پیدا ہونے والا بچہ اپنے عصبہ (مالک) سے مل جائے گا، اور جس نے بغیر صحیح نکاح یا ملکِ یمین کے کسی بچے کا دعویٰ کیا تو نہ وہ اس (بچے) کا وارث ہوگا اور نہ بچہ اس کا وارث ہوگا۔
