عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ، - يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ - عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي عَبَّاسُ بْنُ سَهْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لِعَاصِمِ بْنِ عَدِيٍّ " أَمْسِكِ الْمَرْأَةَ عِنْدَكَ حَتَّى تَلِدَ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Abbas bin Sahl narrated on the authority of his father (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to Hadrat 'Asim bin 'Adi (may Allah be well pleased with him): 'Keep the woman with you until she gives birth to her child.'
اردو ترجمہ
حضرت سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ان کے صاحبزادے عباس بن سہل کے واسطے سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عاصم بن عدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ارشاد فرمایا: اس عورت کو بچے کی ولادت تک اپنے پاس روکے رکھو۔
