عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا دَعَا الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ إِلَى فِرَاشِهِ فَأَبَتْ فَلَمْ تَأْتِهِ فَبَاتَ غَضْبَانَ عَلَيْهَا لَعَنَتْهَا الْمَلاَئِكَةُ حَتَّى تُصْبِحَ " .
انگریزی ترجمہ
Muhammad ibn 'Amr al-Razi narrated to us, Jarir narrated to us from al-A'mash, from Abu Hazim, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who said: 'When a man calls his wife to his bed and she refuses and does not come, and he sleeps angry with her, the angels curse her until the morning.'
اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن عمرو رازی نے بیان کیا، کہا ہم سے جریر نے اعمش سے، انہوں نے ابوحازم سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا، ارشاد فرمایا: "جب شوہر اپنی بیوی کو بستر پر بلائے اور وہ انکار کرے اور نہ آئے اور شوہر اس پر ناراض ہو کر سوئے تو فرشتے اسے صبح تک لعنت کرتے رہتے ہیں۔"
