عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ الثَّقَفِيُّ، حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ، أَنَّهَا كَانَتْ تَحْتَ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ جَحْشٍ فَمَاتَ بِأَرْضِ الْحَبَشَةِ فَزَوَّجَهَا النَّجَاشِيُّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَأَمْهَرَهَا عنه أَرْبَعَةَ آلاَفٍ وَبَعَثَ بِهَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مَعَ شُرَحْبِيلَ ابْنِ حَسَنَةَ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ حَسَنَةُ هِيَ أُمُّهُ .
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Umm Habibah (may Allah be well pleased with her) narrates that she was married to Ubaydullah ibn Jahsh. He passed away in the land of Abyssinia. The Negus (king of Abyssinia) then married her to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and gave her a dowry of four thousand (dirhams) on his behalf, and sent her to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) with Shurahbil ibn Hasanah. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Hasanah is his mother.
اردو ترجمہ
اُمّ المؤمنین حضرت اُمّ حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ عبید اللہ بن جحش کے نکاح میں تھیں۔ ان کا سرزمین حبشہ میں انتقال ہو گیا۔ تو نجاشی (بادشاہ حبشہ) نے ان کا نکاح نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کر دیا اور آپ کی طرف سے چار ہزار (درہم) مہر ادا کیا اور انہیں شرحبیل ابن حسنہ کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بھیجا۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: حسنہ ان کی والدہ ہیں۔
