عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَمُجَمِّعٍ، ابْنَىْ يَزِيدَ الأَنْصَارِيَّيْنِ عَنْ خَنْسَاءَ بِنْتِ خِدَامٍ الأَنْصَارِيَّةِ، أَنَّ أَبَاهَا، زَوَّجَهَا وَهِيَ ثَيِّبٌ فَكَرِهَتْ ذَلِكَ فَجَاءَتْ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لَهُ فَرَدَّ نِكَاحَهَا .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Khansa' bint Khidam al-Ansariyyah (may Allah be well pleased with her) narrates that her father married her off while she was a previously married woman, and she disliked it. She came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and mentioned it to him, and he (blessings and peace of Allah be upon him) annulled her marriage.
اردو ترجمہ
حضرت خنساء بنت خدام انصاریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ان کے باپ نے ان کا نکاح کر دیا جبکہ وہ ثیّبہ (شوہر دیدہ) تھیں اور انہوں نے اسے ناپسند کیا۔ پس وہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئیں اور اس بات کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا نکاح رد فرما دیا (یعنی فسخ کر دیا)۔
