عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلاَ نَبْنِي لَكَ بِمِنًى بَيْتًا أَوْ بِنَاءً يُظِلُّكَ مِنَ الشَّمْسِ فَقَالَ " لاَ إِنَّمَا هُوَ مُنَاخُ مَنْ سَبَقَ إِلَيْهِ " .
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Aishah Siddiqah (may Allah be well pleased with her) narrates: I submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), shall we not build for you a house or a structure at Mina to shade you from the sun? He stated: No, (the land of Mina) is a resting place for whoever arrives first.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا ہم آپ کے لیے منیٰ میں ایک مکان یا عمارت نہ بنوا دیں جو آپ کو دھوپ سے سایہ دے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہیں، (منیٰ کی زمین) اُس کی قیام گاہ ہے جو پہلے پہنچ جائے۔
