عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّ عُثْمَانَ، إِنَّمَا صَلَّى بِمِنًى أَرْبَعًا لأَنَّهُ أَجْمَعَ عَلَى الإِقَامَةِ بَعْدَ الْحَجِّ .
انگریزی ترجمہ
Al-Zuhri narrates that Hadrat Uthman (may Allah be well pleased with him) offered four rak'ahs at Mina only because he had resolved to stay there after the Hajj.
اردو ترجمہ
زہری سے روایت ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے منیٰ میں صرف اس لیے چار رکعتیں ادا فرمائیں کہ انہوں نے حج کے بعد وہاں اقامت کا ارادہ فرمایا تھا۔
