عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ، وَهَاشِمٌ، - يَعْنِي ابْنَ الْقَاسِمِ - قَالاَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ أَقْبَلَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَدَخَلَ مَكَّةَ فَأَقْبَلَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِلَى الْحَجَرِ فَاسْتَلَمَهُ ثُمَّ طَافَ بِالْبَيْتِ ثُمَّ أَتَى الصَّفَا فَعَلاَهُ حَيْثُ يَنْظُرُ إِلَى الْبَيْتِ فَرَفَعَ يَدَيْهِ فَجَعَلَ يَذْكُرُ اللَّهَ مَا شَاءَ أَنْ يَذْكُرَهُ وَيَدْعُوهُ قَالَ وَالأَنْصَارُ تَحْتَهُ قَالَ هَاشِمٌ فَدَعَا وَحَمِدَ اللَّهَ وَدَعَا بِمَا شَاءَ أَنْ يَدْعُوَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) came and entered the blessed city of Makkah. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) first proceeded to the Black Stone and touched it, then performed circumambulation of the Sacred House (the Ka'bah), then went to al-Safa and ascended it to a point where he could behold the Sacred House. He then raised his blessed hands and continued to remember Allah the Exalted and supplicate for as long as Allah willed. The narrator said: The Ansar were below him. Hashim said: Then he (blessings and peace of Allah be upon him) supplicated, praised Allah, and asked of Him whatsoever he wished to ask.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے، پہلے سرکارِ دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم حجرِ اسود کے پاس تشریف لے گئے اور اس کا استلام فرمایا، پھر بیت اللہ شریف کا طواف فرمایا، پھر صفا کی طرف تشریف لے گئے اور اس پر چڑھے جہاں سے بیت اللہ نظر آتا تھا، پھر اپنے دونوں دستِ مبارک بلند فرمائے اور جتنی دیر اللہ تعالیٰ نے چاہا اللہ تعالیٰ کا ذکر فرماتے رہے اور دعا فرماتے رہے۔ راوی کہتے ہیں: اور انصار آپ کے نیچے تھے۔ ہاشم کہتے ہیں: پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دعا فرمائی اور اللہ تعالیٰ کی حمد بیان فرمائی اور جو دعا چاہی مانگی۔
