عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عُرْوَةَ، يَقُولُ دَخَلْتُ عَلَى مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ فَذَكَرْنَا مَا يَكُونُ مِنْهُ الْوُضُوءُ . فَقَالَ مَرْوَانُ وَمِنْ مَسِّ الذَّكَرِ . فَقَالَ عُرْوَةُ مَا عَلِمْتُ ذَلِكَ . فَقَالَ مَرْوَانُ أَخْبَرَتْنِي بُسْرَةُ بِنْتُ صَفْوَانَ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ مَسَّ ذَكَرَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ " .
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Abi Bakr narrates that he heard Urwah say: I went to Marwan ibn al-Hakam, and we discussed the things that invalidate ablution. Marwan said: 'Touching the private part also (invalidates ablution).' Urwah replied: 'I did not know that.' Marwan said: Hadrat 'Busrah bint Safwan (may Allah be well pleased with her) informed me that she heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: "Whoever touches his private part should perform ablution."'
اردو ترجمہ
عبداللہ بن ابی بکر بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے عروہ کو یہ کہتے سنا: میں مروان بن حکم کے پاس گیا اور ہم نے ان چیزوں کا تذکرہ کیا جن سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ مروان نے کہا: عضوِ تناسل چھونے سے بھی (وضو ٹوٹ جاتا ہے)۔ عروہ نے کہا: مجھے اس کا علم نہیں۔ مروان نے کہا: مجھے حضرت بسرہ بنت صفوان رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے خبر دی کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جو شخص اپنا عضوِ تناسل چھوئے وہ وضو کرے۔
