عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ شَوْكَرٍ، وَأَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، قَالاَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، - قَالَ ابْنُ مَنِيعٍ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ الْمَعْنَى، - عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ أَهَلَّ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِالْحَجِّ فَلَمَّا قَدِمَ طَافَ بِالْبَيْتِ وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ - وَقَالَ ابْنُ شَوْكَرٍ وَلَمْ يُقَصِّرْ ثُمَّ اتَّفَقَا - وَلَمْ يَحِلَّ مِنْ أَجْلِ الْهَدْىِ وَأَمَرَ مَنْ لَمْ يَكُنْ سَاقَ الْهَدْىَ أَنْ يَطُوفَ وَأَنْ يَسْعَى وَيُقَصِّرَ ثُمَّ يَحِلَّ . زَادَ ابْنُ مَنِيعٍ فِي حَدِيثِهِ أَوْ يَحْلِقَ ثُمَّ يَحِلَّ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) commenced talbiyah for Hajj. When he (blessings and peace of Allah be upon him) arrived (in Makkah), he circumambulated the Sacred House and ran between al-Safa and al-Marwah. The narrator Ibn Shawkar's version states: He (blessings and peace of Allah be upon him) did not clip his hair. Then both narrators (Ibn Shawkar and Ibn Mani') agree that he (blessings and peace of Allah be upon him) did not exit ihram because of the sacrificial animal. He commanded those who had not brought sacrificial animals to circumambulate, run (between al-Safa and al-Marwah), clip their hair, and then exit ihram. Ibn Mani' added in his narration: Or shave their heads, and then exit ihram.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حج کا احرام باندھا، جب آپ (مکہ مکرمہ) تشریف لائے تو بیت اللہ کا طواف اور صفا و مروہ کی سعی فرمائی — ابن شوکر کی روایت میں ہے: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بال نہیں کتروائے — پھر دونوں (ابن شوکر اور ابن منیع) کی روایتیں متفق ہیں کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہدی کی وجہ سے احرام نہیں کھولا، اور حکم فرمایا کہ جو ہدی ساتھ لے کر نہ آیا ہو وہ طواف اور سعی کر لے اور بال کتروائے پھر احرام کھول دے۔ ابن منیع کی روایت میں یہ اضافہ ہے: یا سر منڈوا لے پھر احرام کھول دے۔
