عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الْوَلِيدِ، - يَعْنِي ابْنَ كَثِيرٍ - حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ، بِإِسْنَادِهِ بِهَذَا قَالَ فِي ضَالَّةِ الشَّاءِ قَالَ " فَاجْمَعْهَا " .
انگریزی ترجمہ
The aforesaid tradition has also been transmitted by Hadrat Abdullah ibn Amr ibn al-'As (may Allah be well pleased with them both) through a different chain of narrators. This version states regarding the stray sheep: 'Gather it (i.e., take it into your keeping).'
اردو ترجمہ
اس سند سے بھی حضرت عبداللہ بن حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اسی حدیث کی روایت ہے، البتہ اس روایت میں گمشدہ بکری کے بارے میں ارشاد فرمایا: اسے جمع کر لو (یعنی اپنے پاس رکھ لو)۔
