عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، ح حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ حَبِيبٍ أَبُو مَرْوَانَ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، - وَهَذَا حَدِيثُهُ - عَنْ بَشِيرِ بْنِ سَلْمَانَ، عَنْ سَيَّارٍ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ طَارِقٍ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ أَصَابَتْهُ فَاقَةٌ فَأَنْزَلَهَا بِالنَّاسِ لَمْ تُسَدَّ فَاقَتُهُ وَمَنْ أَنْزَلَهَا بِاللَّهِ أَوْشَكَ اللَّهُ لَهُ بِالْغِنَى إِمَّا بِمَوْتٍ عَاجِلٍ أَوْ غِنًى عَاجِلٍ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever is afflicted with poverty and presents it before people, his poverty will not be removed. But whoever presents it before Allah (i.e., supplicates to Allah), then it is nigh that Allah will grant him sufficiency -- either through a swift death (and thereby honouring him with the blessings of the Hereafter) or through a swift bestowal of wealth.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص کو فاقہ پہنچے اور وہ اسے لوگوں کے سامنے ظاہر کرے تو اس کا فاقہ دور نہیں ہو گا، اور جو اللہ تعالیٰ کے حضور اسے پیش کرے (یعنی اللہ تعالیٰ سے دعا مانگے) تو قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے بے نیاز فرما دے، خواہ جلد موت عطا فرما کر (اور آخرت کی نعمتوں سے سرفراز فرما کر) یا جلد مالداری عطا فرما کر۔
