عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ وَقَالَ ابْنُ شِهَابٍ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ثَعْلَبَةَ قَالَ ابْنُ صَالِحٍ قَالَ الْعَدَوِيُّ وَإِنَّمَا هُوَ الْعُذْرِيُّ خَطَبَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم النَّاسَ قَبْلَ الْفِطْرِ بِيَوْمَيْنِ بِمَعْنَى حَدِيثِ الْمُقْرِئِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Tha'labah (may Allah be well pleased with him) narrates -- Ahmad ibn Salih said: 'Abd al-Razzaq called him al-'Adawi, though the correct form is al-'Udhri -- that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) addressed the people two days before 'Id al-Fitr, with the same meaning as the hadith of al-Muqri' ('Abdullah ibn Yazid).
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن ثعلبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں — احمد بن صالح فرماتے ہیں: عبدالرزاق نے عدوی کہا، حالانکہ درست عُذری ہے — رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے عید سے دو دن پہلے لوگوں کو خطبہ ارشاد فرمایا — اس کا مضمون مُقری (عبداللہ بن یزید) کی روایت کے ہم معنی ہے۔
